About Us

SEDiNFO.NET

ایک غیر سرکاری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آف پنجاب، پاکستان سے متعلق ویب سائٹ ہے جس کا بنیادی مقصد سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ آف پنجاب سے تازہ ترین خبریں اور معلومات فراہم کرنا ہے اس کے علاوہ اس ویب سائٹ پر سکول اساتذہ اور طلباء کی رہنمائی کے لئےمختلف قسم کا مواد بھی فراہم کیا گیا ہے، جس میں اساتذہ کے لئے ٹیچر گائیڈ وغیرہ اور طلباء کے لئے پڑھائی کے نوٹس ، گزشتہ امتحانی پرچہ جات اور امتحان کی تیاری کے لئے آن لائن ٹیسٹ مہیا کئے گئے ہیں۔ پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق معلومات اور درس وتدریس میں معاون مواد کو اکٹھا کر کے بنا کسی معاوضہ کےشیئر کیا جاتا ہے ۔ جس میں اساتذہ کے لئے پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے تازہ ترین پالیسیز، رولز اور نوٹیفیکیشنز کے ساتھ ٹیچر گائیڈز ،سکول میں استعمال ہونے والے پروفارما ، فارمز اور تازہ ترین ملازمتوں کی معلومات شیئر کی جاتی ہیں۔ طلباءکی پڑھائی میں آسانی اور امتحانات کی بہتر تیاری کے لئے مختلف ذرائع سے مواد اکٹھا کیا جاتا ہے جس سے کتب، نوٹس اور آن لائن ٹیسٹ تیار کئے جاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ اچھے مارکس حاصل کرنے کے لئے طلباء کی مکمل رہنمائی کی جاتی ہے۔

SEDiNFO.NET™ is an unofficial School Education Department of Punjab (SED) related information provider website, which not only provides updated information from SED but also curriculum related useful material like downloadable books and notes for Teachers as well as for Students. It also provides information from Allama Iqbal University of Islamabad (AIOU) like past papers, current assignments, old solved assignments etc. Some recreational stuff is also included like downloadable novels, dramas etc.

Tags

AIOU (7) BISE (15) Past Papers (8) PEC (7) RESULTS (12) SED (5) STUDY NOTES (6)

Popular